تازہ ترین

رحیم یار خاں (أن لائن)نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے مزدوری کیلئے بلوچستان جانے والے رحیم یارخان کے شہری کوموت کے گھاٹ اتاردیا‘ نعش کارروائی کے بعد تدفین کیلئے آبائی علاقہ منتقل کی جائے گی‘  بستی ربن پیرموضع ظفرآباد کارہائشی28سالہ بلال احمدجوکہ بلوچستان میں محنت مزدوری کرتاتھاگزشتہ روز عید کی چھٹیوں پرواپس آرہاتھاکہ نوشکی بلوچستان کے نزدیک نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا‘نعش کوآج کارروائی کے بعد تدفین کیلئے آبائی علاقہ منتقل کیاجائے گا۔

Leave A Comment

Advertisement