تازہ ترین

دوستوں کے ہمراہ نہرصادق برانچ مین نہانے کے دوران ڈوب کرجاں بحق ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد‘تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے‘بہودی پورماچھیاں کارہائشی20سالہ ندیم عباس اپنے دوستوں کے ہمراہ چک123پی ٹبہ کے نزدیک صادق برانچ میں نہانے کے دوران ڈوب گیا تھا جس کی نعش کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن کیاجارہاتھانعش برآمدہوجانے پرکارروائی کے بعد تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement