تازہ ترین

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جس وقت اس چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آیا وہ نازکا لائنز کے قریب پرواز کررہا تھا۔پیرو کی سرکاری حکام کے مطابق حادثے میں 2 عملے کے ارکان کے ہمراہ 11 سیاح سوار تھے جن کا تعلق جرمنی، اٹلی اور اسپین سے تھا۔پیرو کی وزارت ٹرانسپورٹ حکام کے مطابق طیارے کے عملے نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے ہنگامی صورتحال کی اطلاع دی تھی، اس کے بعد کنٹرول ٹاور سے طیارے کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement