رحیم یار خان :کچہ میں جاری آپریشن کے دوران سندھ پنجاب سرحدی علاقہ میں تاوان کیلئے اغواء کیاگیا مغوی بازیاب
کچہ میں جاری آپریشن کے دوران سندھ پنجاب سرحدی علاقہ میں تاوان کیلئے اغواء کیاگیا مغوی بازیاب۔ کچہ میں جاری آپریشن کے دوران سندھ پنجاب سرحدی علاقوں میں مشترکہ آپریشن کے دوران تاوان کی غرض سے تحصیل شاہ کوٹ ضلع ننکانہ صاحب کے مغوی صداقت آرائیں کوپولیس نے بازیاب کرلیا۔ صداقت آرائیں کوچند ماہ قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کرنے کے بعد ورثاء سے رہائی کے عوض بھاری تاوان طلب کیاگیا تھا۔ بازیاب مغوی کوکارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیاجائیگا۔
Leave A Comment