رحیم یارخان :گیس کی لوڈشیڈنگ نے لاکھوں صارفین کے گیس کے چولہے ٹھنڈے کر دیئے
گیس کی لوڈشیڈنگ نے لاکھوں صارفین کے گیس کے چولہے ٹھنڈے کر رکھے ہیں رمضان المبارک شروع ہوگیا ہے سوئی گیس حکام لوڈشیڈنگ ختم کرنے میں ناکام نظر أنے لگا ہے ۔
ممتاز سماجی خاتون رہنمانازیہ نےوزیر اعظم وزیر پٹولیم و گیس اوردیگر اعلی حکام سے۔مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ فورا ختم کراوائی جائے،ملک میں گیس کے نیے ذخائر دریافت ہونے سے گیس ذخائر میں اضاف ہوا ہے مگر گیس کےتقسیم کار اداروں کی نااہلی سے گیس کی لوڈشیڈنگ میں کمی نظر نہیں ارہی جس سے صارفین خاص طور پر رمضان المبارک کے ایام میں گیس کی کمی سے صارفیں خاص طور پر گھریلو خواتین کو کھانا پکانے ودیگر ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
Leave A Comment