تازہ ترین

ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سابق صدر وسینیر صحافی میاں جمیل اظہر بقضاے الہی وفات پاگیے مرحوم کی عمر 70سال تھی مرحوم گزشتہ 35 سالوں سے مختلف اخبارات سے وابستہ تھے مرحوم کی نماز جنازہ أبائ گاوں چک 145 میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے سابق صوبائ وزیر چوہدری محمد شفیق ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر راؤ نعمان اسلم سینیر نائب صدر جاوید اقبال سابق صدر فاروق سندھو۔  پریس کلب رحیمیارخان کے صدر ڈاکٹر ممتاز مونس سمیت مختلف طبقہ فکر کے احباب عزیز واقارب نے نماز جنازہ میں شرکت کی ,مسلم لیگ ن کے مرکزی سینیر رہنما جعفر اقبال پی ٹی أی کے ممبر پنجاب اسمبلی میاں اعجاز شفیع ممبر قومی اسمبلی سردار اظہر لغاری سمیت مخلف طبقہ فکر کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے مرحوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ان کی صحافتی خدمات کو سراہا ہے

Leave A Comment

Advertisement