تازہ ترین

نشتر کالونی کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔
 پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے بیوی کو سر پر ڈنڈے مار کر قتل کیا،مقتولہ کی شناخت کلثوم بی بی کے نام سے ہوئی۔لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ایس ایچ او نشتر کے مطابق قتل کا واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا،پولیس نے ملزم شوہر امان اللہ کو حراست میں لے لیا۔

Leave A Comment

Advertisement