تازہ ترین

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس نے مبینہ اغوا کار خاتون کو حراست میں لے لیا،پولیس کاکہنا ہے کہ خاتون نے 11ماہ کے بچے کواغوا کرنے کی کوشش کی،جس کیخلاف  مقدمہ درج  کرلیاگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement