پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پنجاب کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ میاں محمود الرشید کو جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میاں محمود الرشید کے پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی اور سرجری کے بعد جیل سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Leave A Comment