تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پنجاب کی تمام نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کوئی اور نہیں، بس شیر! الحمدللہ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر مشرت کا اظہار کیا۔انہوں نے اپنے ایک اور پنجاب سے مہاجرین مقیم پاکستان کی 10 میں سے 10 نشستیں جیتنے پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement