تازہ ترین

شاہدرہ ٹاؤن میں ہمسائے نے نامعلوم وجوہات پر پڑوسی کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی، ملزم صفدر واردات کے بعد فرار ہوگیا۔جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے مقتول کی لاش مردہ منتقل کر دی گئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکھٹے کر لیے۔

Leave A Comment

Advertisement