اوکاڑہ : 2 مویشی چور گرفتار , 10لاکھ کے قریب مال مسروقہ بر آمد
2 مویشی چور گرفتار .10لاکھ کے قریب مال مسروقہ بر آمدپولیس تھانہ شیر گڑھ نے کارروائی کرتے ہوے مویشی چور گینگ کے دو کارندے گرفتار کر لئے. جن کی شناخت کامران عرف کامی اور الطاف عرف پنگلہ کے ناموں سے ہوئی ہے . پولیس نے ابتدائی تفشیش میں ملزمان کے قبضہ سے 9 لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا. مال مسروقہ میں 5 بکریاں، 4 بکرے، 5 کبوتر اور نقدی رقم برآمد. ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں . دوران تفشیش ملزمان نے متعدد چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا . ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
.
Leave A Comment