تازہ ترین

پاکپتن کے گاؤں چک شفیع میں دکان میں گیس ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق چک شفیع میں دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔دھماکے اور آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بر وقت کارروائی کے بعد میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement