تازہ ترین

تیز رفتار کار ٹرک کے پیچھے سے ٹکرا گئی.کار سوار 3 افراد شدید زخمی.ہسپتال منتقل.ذرائع کے مطابق اوکاڑہ بائی پاس  کے قریب ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر  ایک ٹرک کے پیچھے  ٹکرا گئی . جس کے نتیجے میں کار سوار 3 افراد 75 سالہ قمر ابرار . 35 سالہ یاسر اور 50 سالہ گلفام شدید زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اورزخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنےکے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement