تازہ ترین

 7 سالہ بچی روڈ کراس کرتے موٹر سائیکل سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئی.  جناح اسٹیڈیم اوکاڑہ کے قریب ایک 7سالہ بچی کرن روڈ کراس کرتے ہوے تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں  بچی جاں بحق ہو گئی، جو کہ چک نمبر 3/4L اوکاڑہ کی رہائشی بتائی گئی ہے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement