اوکاڑہ : اینٹی کرپشن کا چھاپہ اے سی اوکاڑہ کا ریڈر رشوت کے الزام میں گرفتار
.اسسٹنٹ کمشنراوکاڑہ کا ریڈر رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کے گرفتار کر لیا .خفیہ نشان زدہ نوٹ برآمد. اسسٹنٹ کمشنر کے ریڈر محمد اشفاق نے سائل سے 10 ہزار روپے بطور رشوت وصول کی نشان زدہ نوٹ برامد . ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی نگرانی میں ریڈ کیا گیا ۔ سائل کا زمینی تنازعہ پر اسسٹنٹ کمشنر کے آفس کیس چل رہا تھا فیصلہ اپنے حق میں کروانے کے لیے رشوت دی .
ڈپٹی ڈائریکٹر , اینٹی کرپشن اہلکاروں نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔قانونی کاروائی شروع کر دی گئی