تازہ ترین

 موٹرسائیکل اور کار میں تصادم. موٹر سائیکل سوار ماں بیٹا شدید زخمی. ہسپتال منتقل. ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل نمبری 1274 بے قابو ہو کر کار نمبری ARD-147 سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 16 سالہ علی حسین اور اس کی ماں39  سالہ نسیم بی بی شدید زخمی ہو گئی، جو چک نمبر 32/2L کے رہائشی بتائے گئے ہیں.

 ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں , ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement