تازہ ترین

 تیز رفتار بس اوورٹیک کرتے بے قابو ہو کر الٹ گئی. 7  مسافر زخمی ہوگئے.ریسکیو ذرائع کے مطابق اوکاڑہ بائی پاس دیپالپور روڈ کے قریب ایک تیز رفتار مسافر بس اوور ٹیک کرتے بےقابو ہوکر اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں بس میں سوار7 مسافر . 18 سالہ لڑکی سدرہ اور 34 سالہ ریاض.30 سالہ ساجد .35 سالہ عباس . 65 سالہ الہ دتہ 50 سالہ محمود اور ایک 6 سالہ بچہ طلحہ زخمی ہو گئے ، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، 6 زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کر دی گئی، جبکہ ایک شدید زخمی کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال ساؤتھ سٹی  منتقل کر دیا گیا.

Leave A Comment

Advertisement