تازہ ترین

تھانہ گوگیرہ کےایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمراہ  کارروائی کرتے ہوے خالو چور گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا.  ملزمان کی شناخت خالد عرف خالو اور  حسنین کے ناموں سے ہوئی ہے. ملزمان کے قبضہ سے 7 لاکھ روپے مالیت کامال مسروقہ 5 مویشی . 3موٹر سائیکلز اور ناجائز اسلحہ شامل ہیں.  ملزمان نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Leave A Comment

Advertisement