تازہ ترین

اوکاڑہ میں تنسیخِ نکاح کا کیس کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ خاتون نے خاوند سے گھریلو ناچاقی پر فیملی کورٹ میں طلاق کے لیے کیس دائر کر رکھا تھا۔پولیس نے خاتون کے والد کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج  کر لیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement