تازہ ترین

ضلع لیہ میں تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود دین پور کے علاقے نور پور میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق قتل کا یہ واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا ہے۔ بیوی کا قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement