تازہ ترین

اوکاڑہ ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال میں سینٹری ورکر کا بلا اجازت مریض کی ای سی جی کرنے کا واقعہ . ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا سخت ایکشن .ڈاکٹر کی اجازت کے بغیر ای سی جی مشین آپریٹ کرنے والا سینٹری ورکر گرفتار. میڈیکل سپرنٹنڈٹ کی جانب سے سینٹی ورکرکی برخاستگی کا مراسلہ جاری.

متذکرہ سینٹری ورکر بغیر ڈاکٹر کی ایڈوائس  اپنے رشتہ دار کی ای سی جی میں ملوث پایا گیا. قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ غیر متعلقہ عملہ طبی معائنہ کرنے کا ہرگز میں مجاز نہیں۔ صرف تربیت یافتہ متعلقہ سٹاف ہی مریضوں کا معائنہ کر سکتا ہے۔ مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہسپتال انتظامیہ تمام امور کی کڑی نگرانی کرے۔

Leave A Comment

Advertisement