تازہ ترین

پہلا حادثہ چک نمبر 18/4L کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی نے غلط ٹرن لیتے ہوے موٹر سائیکل نمبری AUL/4206 کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 40سالہ ممتاز بی بی اس کا18 سالہ بیٹا عابد اور ایک عزیز 19 سالہ شاہنواز شدید زخمی ہو گئے.

دوسرا حادثہ قصور روڈ نزد ملک ہسپتال دو مسافر کوسٹرز  کا تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوگیا. ایک کوسٹر الٹ گئی جس کے نتیجے میں65سالہ عنائیت.18 سالہ اسد اور اس کی 30  سالہ ماں شدید زخمی ہو گئی.حادثات کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل ک دیا گیا.زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بیان کی گئی ہے.پولیس نے حادثات کی تحقیقات شروع کر دی ہے

Leave A Comment

Advertisement