اوکاڑہ : منشیات فروش گرفتار. بھاری منشیات برآمد .مقدمہ درج
پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا. بھاری منشیات برآمد .مقدمہ درج. ایس ایچ او تھانہ اے ڈویثرن اپنی ٹیم کے ہمراہ گشت کر رہے تھے کہ دربار قربان شاہ کے قریب سے ایک منشیات فروش عامرکو قابو کر کے اس کے قبضہ سے ایک کلو 620 گرام چرس برآمد کر لی . منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شرو کر دی گئی ہے