تازہ ترین

شیلر بخشو کا کے قریب ایک تیز رفتار کار نے بے قابو ہو کر  ٹریکٹر ٹرالی کے پیچھے سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک 21 سالہ نوجوان طحہ جاں بحق ہو گیا جبکہ 3  افراد 19سالہ عبدالدار .23 سالہ شاہیر .اور 30 سالہ مبین شدید زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں  فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی . نعش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو دیپالپور منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement