تازہ ترین

ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق. نعش ہسپتال منتقل. ریسکیو ذرائع کے مطابق علی الصبح  ٹریفک حادثہ .ریت سے بھری ٹرالی نے  کچہری چوک دیپالپور میں ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار  چک نمبر 39 ڈی کا رہائشی 45 سالہ ظفر نامی شخص ہیڈ انجری کے باعث موقع پر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، نعش کو ضروری کارروائی کرنے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،

Leave A Comment

Advertisement