تازہ ترین

 ایک خاتون ریل کی پٹری کراس کرتے ہوے ٹرین کی زد میں آ گئی، حادثہ میں پٹری کراس کرتی خاتون کرش باڈی ہونے کے باعث جاں بحق ہو گئی، حادثے کا شکار متوفیہ کی شناخت 36سالہ عائشہ زوجہ اختر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ لاہور کی رہائشی بتائی گئی ہے. ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس،  نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دیا گیا

 

Leave A Comment

Advertisement