تازہ ترین

جی ٹی روڈ چونگی نمبر 6 موٹر سائیکل مزدا سے ٹکرا گئی موٹر سئیکل سوار خاتون جاں بحق. جی ٹی روڈ چونگی نمبر 6 کے قریب ایک  موٹر سائیکل مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار35 سالہ خاتون شمائلہ جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا شوہر یاسین محفوظ رہا، جو کہ چک نمبر 6/4L کےرہائشی بتائے گئے ہیں.حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں ریسکیو ٹیم نے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement