تازہ ترین

 ریلوے ٹریک  پر حادثہ . 70سالہ شخص ٹرین کی زد میں أکر شدید زخمی. دونوں پاوں کچلے گئے .جسے ہسپتال  منتقل کر دیا گیا . کوٹ لیاقت حیات اوکاڑہ کا رہائشی 70 سالہ شخص اقبال ولد سردار ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی جس کی زد میں أکر وہ شدید زخمی ہو گیا جس کے دونوں پاوں کچلے گئے .حادٹہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement