تازہ ترین

عدالت نےقتل کے مجرم کو سزاۓ موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکا حکم سنا یا. استغاثہ کے مطابق مئی 2023 میں تھانہ چورستہ میں خاں کے علاقے میں مجرم حاکم علی نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے مظہر  فرید کو قتل کر دیا تھا وقوعہ کا مقدمہ تھانہ چورستہ میاں میں درج ہوا تھا .تفشیشی افسر نے میرٹ پر تفشیش کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا.مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور کی عدالت میں زیر سماعت رہی .استغاثہ سچ ثابت ہونے کی بنیاد پر عدالت نے مجرم حاکم علی کو سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا

Leave A Comment

Advertisement