تازہ ترین

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن.ملک کولیکشن سنٹر پر چیکنگ.غیر میعاری اجزاء پائے گئے.300 لیٹر دودھ مضر صحت قرار پایا . مقدمہ درج .پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دوران چیکنگ کلی پھاٹک منڈی احمد آباد روڈ دیپالپور میں ایک ملک کولیکشن سنٹر کی چیکنگ کے دوران موقع پر دودھ میں غیر میعاری اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی.دودھ کے سیمپل مثبت نہ آنے پر کولیکشن سنٹر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی گئی.اور اصلاح تک ملک کولیشن سنٹر سیل کرکے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا .ڈی جی فوڈ کا کہنا تھا کہ دودھ ایک بنیادی غذا ہے.ملاوٹ ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی

Leave A Comment

Advertisement