تازہ ترین

 پاک افواج سے اظہار یکجہتی ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید، ایم پی اے میاں محمد منیر کی زیر قیادت ریلی کا انعقاد ریلی میں ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی، لیگی رہنما چوہدری فیاض ظفر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد سلیم چشتی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر سمیت دیگر محکموں کے افسران، سول سوسائٹی  کے نمائندوں نے شرکت کی . ریلی میں  شہریوں کی ایک بڑی  ریلی میں پاک افواج کے حق میں پلے کارڈز اور سبز ہلالی پرچم تھامے لوگوں نے پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے ریلی ڈی سی آفس سے ٹینک چوک پر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکاء پاک فوج اور پاکستان کے حق میں جوش و جزبے سے نعرے بازی کرتے رہے  شرکاء کا کہا نا تھا کہپاکستان کی مسلح افواج ملک کے دفاع، استحکام اور بقا کا ستون ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement