تازہ ترین

پولیس نے منشیات فروش  گرفتار کر لیا.دو کلو سے زائد چرس برآمد. مقدمہ درج  ،ایس ایچ او عدنان رفیق کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی .منشیات فروش گرفتار قبضہ سے 2200 گرام چرس برآمد . ملزم فیاض کو جھگیاں غلام فرید سے حراست میں لیا گیا . پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی.

Leave A Comment

Advertisement