تازہ ترین

ایس ایچ او کی سربراہی میں تھانہ چورستہ میاں خاں  پولیس کی کارروائی  کرتے ہوئے فیاجی گینگ کا سرغنہ کو  اس کے ساتھی اعظم سمیت گرفتار کر لیا. پولیس نے ابتدائی تفشیش میں ملزمان سے8 لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کے 8 جانور ، ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ  معہ گولیاں بھی برآمد کر لیں.برآمد کئے گئے جانور اصل مالکان کے حوالے کر دئیے گئے دوران انٹیروگیشن ملزمان نے درجنوں چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Leave A Comment

Advertisement