تازہ ترین

اوکاڑہ (وحید انصاری) تھانہ طیب سعید شہید پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں چوری ہونے والے موٹر سائیکلز برآمد کر کے مدعیان کے حوالے کر دیے۔ ڈی پی او اوکاڑہکے خصوصی ٹاسک پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکلز ملزمان سے برآمد کیے۔ برآمد ہونے والے موٹر سائیکلز کی مجموعی مالیت تقریباً 4 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

Leave A Comment

Advertisement