تازہ ترین

 پولیس نےاے کیٹیگری کے 2 اشتہاری گرفتار کرلئے .اشتہاری عرصہ دراز سے روپوش تھے .  ایس ایچ او تھانہ شیر گڑھ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی . گرفتار مجرمان اے کیٹگری  کے اشتہاریوں میں سلمان عرف سلو اور عبدالرحمن شامل  ہیں.دونوں مجرمان اشتہاری عرصہ دراز سے روپوش تھے جو کہ پولیس تھانہ شیرگڑھ کو ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب  تھے پولیس نے اشتہاری مجرموں کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا ۔