تازہ ترین

تھانہ ڈھلیانہ پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں چوری ہونے والے مویشی برآمد کر کے مدعیان کے حوالے کر دیے۔ ڈی پی او اوکاڑہ کے خصوصی ٹاسک پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گائے، بیل اور بکرے ریکارڈ یافتہ ملزمان سے برآمد کیے۔برآمد ہونے والے مویشیوں کی مجموعی مالیت تقریباً 12 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

Leave A Comment

Advertisement