تازہ ترین

گھریلو ناچاقی پر 3 یوم قبل ملزم دو بہنوں کو قتل اور ایک بہن کو زخمی کر کے فرار ہوگیا تھا.

اوکاڑہ: قتل کا اندوہناک واقعہ بھائی نے فائرنگ سے اپنی دو بہنوں کو قتل کر دیا ایک زخمیhttps://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=76268

اوکاڑہ پولیس کے مطابق ابتدائی تفشیش میں ملزم نےگھریلو ناچاقی پر دوہرے قتل کا سنگین اقدام اٹھایا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن  نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوے اپنی ٹیم کے ہمراہ موثر کارروائی  کرتے ہوے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قاتل کو گرفتار کر لیا. ملزم عدیل نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس اس اندوہناک واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے. قاتل کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی ، ڈی پی او نے کہا کہ ناحق قتل کرنے والا کسی رعایت کا مستحق نہیں