تازہ ترین

اوکاڑہ ( وحید انصاری سے )بائی پاس پر موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گیا . موٹر سائیکل سوار جاں بحق .ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل. ذرائع  کے مطابق اوکاڑہ بائی پاس  پل6/4L  کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہوکر  ٹرک سے ٹکرا گئی،  جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 20 سالہ  نوجوان عمر فاروق ولد ریاض سکنہ53/2L شدید زخمی ہونے کے باعث موقع پر ہی جاں بق ہو گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں  فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے  نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement