تازہ ترین

ڈی پی اوڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کا ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے ہمراہ مویشی منڈی کا دورہ . عیدالاضحیٰ کے پیش نظر مویشی منڈی میں کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے مویشی منڈی میں بیوپاریوں کیلئے سہولیات، سیکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو چیک کیا.مویشی منڈی میں پارکنگ، لائٹنگ اور سکیورٹی انتظامات کا معائنہ بھی کیا گیا, بیوپاریوں کی حفاظت اور ٹریفک کی روانی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے. تمام وسائل بروئے کار لا کر بیوپاریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی

Leave A Comment

Advertisement