اوکاڑہ : بائیک لفٹر گینگ گرفتار
تھانہ حویلی لکھا پولیس کی کارروائی,گینگ کا سرغنہ رزاق عرف جاقی اپنے تین کارندوں سمیت گرفتارکر لیا گیا ۔ ملزمان کے قبضہ سے 06 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کی7مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئیں ہیں ۔دوران تفتیش ملزمان نے حویلی لکھا شہر اور گردونواح میں موٹر سائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔