تازہ ترین

اوکاڑہ (وحید انصاری سے ) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب  کےاحکامات پر اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کی خصوصی ہدایات پر کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اوکاڑہ اور اُن کی ٹیم نے مجسٹریٹ کی زیر نگرانی کامیاب ریڈ کرکے ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ کے کلرک محمد ناصر کو ایک شہری سے 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا  نشان زدہ نوٹ موقع پر برآمد کر لیے گئے۔ تھانہ اینٹی کرپشن اوکاڑہ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement