اوکاڑہ : ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر.موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
اوکاڑہ ( وحید انصاری) ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر.موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق . حویلی لکھا لاری اڈا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 24 سالہ نوجوان محمد انور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا
Leave A Comment