اوکاڑہ : رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم . دو خواتین سمیت 5 افراد زخمی
رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم . دو خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے.ہسپتال منتقل کر دئیے گئے. ریسکیو ذرائع کے مطابق چک نمبر 30/4L رئیساں والا کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے 5 افراد زخمی ہو گئے. زخمیوں میں 50 سالہ شاہدہ بی بی 18 سالہ صدف .55سالہ محمد صدیق .50سالہ محمد لطیف.اور 45 سالہ لطیف زخمی ہو گئے.امدادی کاروئیاں کرتے ہوے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ سٹی منتقل کر دیا گیا
Leave A Comment