تازہ ترین

پولیس نے فاروقی ڈکیت گینگ کے 3 ڈاکو گرفتار کر لئے .  لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد . پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈھلیانہ نے پولیس نفری کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوے فاروق عرف فاروقی ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان گرفتار کرلئے جو ڈکیتی و سرقہ کی وارداتوں میں ملوث تھے .ابتدائی تفشیش میں ملزمان کے قبضہ سے 4 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ، مال مسروقہ میں 2 موٹر سائیکلیں. ایک لاکھ 50 ہزار روپے نقدی اور چوری شدہ تار برآمد . پولیس نے ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا

Leave A Comment

Advertisement