تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ کی نان و روٹی کے نرخوں کی چیکنگ، ریٹ لسٹوں کی خلاف ورزی پر جرمانے، انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں نان بائیوں اور تندوروں کا اچانک معائنہ کیا اور حکومت پنجاب کی جانب سے روٹی اور نان کی مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، چیکنگ کے دوران متعدد مقامات پر  دکانداروں نے حکومتی نرخ نامے نمایاں جگہوں پر آویزاں نہ کرنے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تندور مالکان کو جرمانے عائد کیے، عوام کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور مصنوعی مہنگائی کے خاتمے تک چیکنگ کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ حکومتی ہدایات پر روٹی کی مقررہ ریٹ پر فراہمی کے لیے نرخ ناموں پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائے گا

Leave A Comment

Advertisement