تازہ ترین

 ٹرین سے ٹکرا کر ایک شخص شدید زخمی .زخمی ہونے والا ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی. زخمی ہسپتال منتقل ریسکیو زرائع کے مطابق اوکاڑہ پھاٹک نمبر 2 کے قریب سے ریلوے ٹریک عبور کرتا ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا . جس کی شناخت محمد رمضان سکنہ 53 ٹو ایل اوکاڑہ بتائی گئی ہے .حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Leave A Comment

Advertisement