اوکاڑہ : پولیس کا کریک ڈاؤن ، 2 ڈاکو اور 5 اشتہاری گرفتار، مال مسروقہ برآمد
پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن .پولیس نے 2 ڈاکو اور 5 اشتہاری گرفتار کرلئے.22 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد ، پولیس تھانہ راوی نے کاروائی کرتے ہوے 2خطرناک ڈاکو قیصر اور عبدالرحمن کو گرفتار کر کے ابتدائی تفشیش میں 22 لاکھ روپے مالیت سے زائد مال مسروقہ برأمد کر لیا. ملزمان سے 4لاکھ روپے نقدی رقعم 3بھنسیں .4موٹر سائیکلز .2پسٹلز . برآمد ہوئے۔
پولیس تھانہ سٹی دیپالپور نے کاروائی کرتے ہوئے 2 .اے کیٹیگری کے اشتہاریوں علی رضا اور ندیم کو گرفتار کرلیا .پولیس تھانہ شیر گڑھ نے بھی 2 اے کیٹیگری کے اشتہاریوں نوید اورشہزاد کو پولیس تھانہ صدر دیپالپور نے ایک اشتہاری مجرم حسنان کو گرفتار کر لیا ملزمان ڈکیتی راہزنی جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے اور عرصہ دراز سے روپوش تھے