اوکاڑہ : پولیس مقابلہ
اے ڈویژن کے علاقہ قربان شاہ دربار پر ڈاکوؤں کی پولیس پر مبینہ فائرنگ۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں بین ا لاضلاعی ڈاکو ایک ڈاکو ہلاک ، دو فرار . ہلاک ڈاکو کی شناخت عبدالرحمان عرف پھول کے نام سے ہوئی۔ڈاکو چوری و نقب زنی کے 181 مقدمات میں ملوث تھا۔ جو لاہور. ساہیوال . وہاڑی اور ملتان کے سنگین مقمات کا ریکارڈ یافتہ نکلا. ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔پولیس فرار ہونے والے ڈاکووں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن کر رہی ہے