تازہ ترین

 اوکاڑہ جنگلی گیڈر کا بچوں پر حملہ . دو بچے زخمی کر دئیے زخمی
بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا. موضع اسلام پورہ میں فصلوں سے نکلے ایک جنگلی گیڈر نے دو بچوں پر حملہ کر دیا  مقامی دیہاتیوں نے بڑی مشکل دے بچوں کو بچایا . بچوں کی شناخت 12سالہ غلام فرید اور 8 سالہ ابوہریرہ کے ناموں سے ہوئی ہے. جو شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

Leave A Comment

Advertisement